• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں کے حملے میں فلسطینی صحافی شہید،’یو این‘ کی مذمت

جمعہ 19-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7226
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے فلسطینی نوجوان کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعےکی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مبدوب برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے میلادینوف نے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں فلسطینی فوٹو جرنلسٹ کا وحشیانہ قتل قابل مذمت ہے اور اقوام متحدہ اس واقعے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔

بیان میں اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس افسوسناک اور المناک قتل کی فوری تحقیقات کرائے اور اقوام متحدہ کو اس تحقیقات سےآگاہ کرے۔ نیز فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو صہیونی شرپسندوں کے تشدد سے ایک 23 سالہ فلسطینی صحافی معتز حسین ھلال بنی شمسہ شہید اور اس کا ساتھی مجدیی اشتیہ زخمی ہوگیا تھا۔ دونوں کو صہیونی آباد کاروں نے اندھا دھند گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک صحافی کی موت واقع ہوگئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں کے حملے میں فلسطینی صحافی شہید،’یو این‘ کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.