• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

26 سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی والدہ کا انتقال

جمعہ 19-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7224
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ 26 سال سے مسلسل پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی فارس بارود کی والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر فارس بارود کی والدہ طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئیں۔ فوت ہونے والی فلسطینی خاتون عمر کے آخری برسوں میں اپنے اسیر بیٹے کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بیتاب رہیں مگر صہیونی ریاست کی جانب اسیر کی والدہ کو بیٹے سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ اسیر بارود کی والدہ کے انتقال پر فلسطینی اسیران کی طرف سے بھی دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فارس بارود سنہ 1991ء سے صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں، فارس بارود کی والدہ کئی سال سے بینائی کی کمزوری کا شکار تھیں تاہم وہ اس کے باوجود اسیران کی حمایت میں ہونے والی ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر شرکت کرتیں۔

اسیر بارود کو اسرائیلی عدالت سے عمر قید اور  35 سال اضافی قید کی سزا کا سامنا ہے۔ بارود کا شمار سنہ 1994ء میں ہونے والے اوسلو معاہدے سے قبل کے اسیران میں ہوتا ہے۔ اس معاہدے سے قبل حراست میں لیے گئے 29 فلسطینی اب بھی بدستور صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.