• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زبردستی مکان خالی کرانے کے لیے فلسطینی پناہ گزین گرفتار

جمعرات 18-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7210
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنانی پولیس نے بیروت کے قریب الشبریحا نامی فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے رہائشی ایک فلسطینی شہری کو زبردستی مکان خالی کرانے کے لیے حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق لبنانی پولیس نے کل بدھ کو الشبریحا کیمپ سے ممدوح فاعور نامی ایک فلسطینی پناہ گزین کو گرفتار کیا۔

مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ لبنانی حکومت سڑک کشادہ کرنے کی آڑ میں کیمپ کے فلسطینی مکینوں کو مکانات خالی کرانے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے جب کہ پناہ گزینوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت مکانات خالی کرانے کے عوض انہیں معاوضہ ادا کرے۔

کیمپ کے مکینوں کو دھمکیوں کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ شبریحا کیمپ سنہ 1952ء میں قائم کیا گیا تھا جس میں 5000 فلسطینی پناہ گزین آباد ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزبردستی مکان خالی کرانے کے لیے فلسطینی پناہ گزین گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.