• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں غزہ میں ماہی گیر شہید، متعد زخمی

منگل 16-05-2017
in غزہ
0
0Pala7185
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی ماہی گیر شہید اور متعدد زخمی بدستور اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے ساحل کے قریب مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں
28 سالہ ماہی گیر محمد بکر سمیت متعدد مچھیرے زخمی ہوگئے تھے۔ محمد بکر اور دیگر زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں بکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غزہ میں ماہی گیروں کے امور کے ایک عہدیدار زکریا بکر نے بتایا کہ محمد بکر کو زخمی ہونے کے بعد اسرائیل کے ایک اسپتال میں لے جایا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ کے ساحل کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں چھ ماہی گیر زخمی ہوگئے تھے۔ قابض فوج نے ماہی گیروں کی کشتیاں اور شکار کی گئی مچھلیاں بھی قبضے میں لے لی تھیں۔

اکتوبر 2015ء کے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک 311 فلسطینی شہری صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جن میں 36 غزہ کی پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں غزہ میں ماہی گیر شہید، متعد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.