• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ اسرائیل بات چیت پر تیار

اتوار 14-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7155
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے 27 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کے ساتھ بات چیت پرآمادہ کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں محکمہ امور اسیران کے چیئرمین عیسیٰ قراقع نے کہا کہ صیہونی انتظامیہ نے فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے اسیران تجاویز تیار کی ہیں۔ اس ضمن میں اسیران کی ’عزت اور آزادی‘ کے عنوان سے جاری ہڑتال ختم کرانے کے لیے اسیران کی قیادت سے بات چیت کی تجویز بھی شامل ہے۔

خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ سے بات کرتے ہوئے عیسیٰ قراقع نے کہا کہ صہیونی جیل انتظامیہ تمام بھوک ہڑتالی قیادت کو ایک جگہ جمع کرکے ان کے ساتھ بات چیت کی تیاری شروع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی لیڈر مروان البرغوثی سمیت دیگر اسیر رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے تاہم اسیران نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات سے دست بردار نہیں ہوں گے۔ اسرائیلی انتظامیہ کو ان کے تمام مطالبات تسلیم کرنا پڑیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 1800 فلسطینی شہری 17اپریل سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کی بھوک ہڑتال کو ایک ماہ ہونے کو ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں اسیران بھوک سے نڈھال ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.