• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل براہ راست جنگ سے خوف زدہ ہے:حسن نصراللہ

جمعہ 12-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7134
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ہماری اقوام کے لیے النکبہ کا دور ختم ہوچکا ہے اور اب ہم فتح و نصرت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے کمانڈر مصطفیٰ بدرالدین کی شہادت کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اپنے دفاع کے لیے گذشتہ برسوں کے دوران کئی برائے نام دیواریں تعمیر کیں، جغرافیائی نقشہ بدلنے کی کوشش کی گئی، جگہ جگہ رصد گاہیں قائم کیں، مگر چند ہفتے قبل ایک لبنانی شہری اسرائیل کے تمام حفاظتی انتظامات کو توڑتے ہوئےپیدل چل کر کریات شمونہ اڈے تک پہنچ گیا۔

حسن نصراللہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے جس قدر دفاعی انتظامات کیے گئے ہیں وہ سب کھوکھلے ہیں۔ انہوں نے لبنان کی سرحد پردیوار تعمیر کرنے کا اعلان کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے کے لیے چاروں اطراف میں دیواریں کھڑی کرنا ہوں گی، مگر اسرائیل کا یہ حربہ بھی کامیاب نہیں ہوگا۔

انہوں نےکہا کہ اسرائیل شکست خوردہ ہے اور اس کا ’عظیم تر اسرائیل‘ کا گھمنڈ ٹوٹ چکا ہے۔ صہیونی ریاست جنگ سے خوف زدہ ہے کیونکہ اب جنگ مقبوضہ فلسطین کے اندر لڑی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.