• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا جزیرہ النقب میں مسماری آپریشن، 10 املاک مسمار

جمعرات 11-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7125
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں تازہ مسماری آپریشن کے دوران فلسطینی شہریوں کی 10 املاک مسمار کردیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی سماجی کارکن خالد ابو خرما نے بتایا کہ صہیونی فوج نے بدھ کے روز جنوبی فلسطین کے علاقے جزیرہ نما النقب میں فلسطینی شہریوں کی 10 املاک کو غیرقانونی اور بغیر اجازت کے تعمیر کرنے کےدعوے کے تحت بھاری مشینری سے مسمار کرڈالا۔

ابو خرما نے بتایا کہ قابض صہیونی فورسز نے یہ مسماری کارروائی ’سعوہ‘ کالونی میں کی گئی۔ مسمار کی گئی املاک القصاصی اور الخواطرہ خاندانوں کی ملکیت بتائی جاتی ہیں۔

’قدس پریس‘کی رپورٹ کے مطابق مسمار کی گئی بعض املاک 40 سال پرانی ہیں۔ ان میں ایک گھوڑوں کا اسطبل اور مویشیوں کا باڑہ شامل ہیں۔

خیال رہے کہ جزیرہ نما النقب کے50 فلسطینی دیہات کو اسرائیل نے غیرقانونی قرار دے رکھا ہے۔ ان قصبوں میں آئے روز صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کیے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا جزیرہ النقب میں مسماری آپریشن، 10 املاک مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.