• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں 12 منتخب فلسطینی ارکان پارلیمان پابند سلاسل

جمعرات 11-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7123
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ سمیرہ حلایقہ کی رہائی کے بعد اب بھی 12 فلسطینی ارکان پارلیمان بدستور پابند سلاسل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 53 سالہ سمیرہ حلایقہ کو دو ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کیا گیا تھا۔

کلب برائے اسیران کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ سمیرہ حلایقہ کو دامون جیل سے رہا کیا گیا۔ ان پر اسرائیلی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرے منظم کرنے کے الزام میں مقدمہ چلایا رہا ہے۔ عدالت نہیں انہیں 20 ہزار شیکل ضمانت کے عوض رہا کیا ہے۔

ریاض الاشقر کاکہنا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں اب بھی 12 فلسطینی ارکان پارلیمان پابند سلاسل ہیں۔

ان میں سات ارکان پارلیمان کو انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔ حال ہی میں بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ محمد ابو طیر کو 17 ماہ قید میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں 12 منتخب فلسطینی ارکان پارلیمان پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.