• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

استعفیٰ نہیں دیا، افواہ کی ذمہ دار الفتح ہے: محمود الزھار

منگل 09-05-2017
in حماس
0
0Pala7110
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم حماس کے پولٹ بیورو کے رکن محمود الزھار نے اپنے استعفیٰ کی خبر کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے حریف تنظیم الفتح پر اس افواہ کو پھیلانے کا الزام دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس اداروں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک دستاویز میں دعویٰ کیا گیا کہ محمود الزھار نے حماس کی پولٹ بیورو کے رکن کے طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ الفتح تحریک نے حماس کے اندرونی معاملات سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے کی کوشش کی ہو۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.