• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے سمندر میں اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی مچھیروں پر فائرنگ

منگل 09-05-2017
in غزہ
0
0Pala7102
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بحریہ کی جنگی کشتیوں نے منگل کی صبح غزہ شہر کی جانب فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر خودکار آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی جس سے مچھیروں کی ایک کشتی کو نقصان پہنچا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی کشتیوں نے غزہ شہر کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں السودانیہ ریجن میں فلسطینی ماہی گیروں کی دو کشتیوں پر حملہ کیا۔

اسرائیلی بحریہ نے جب فلسطینی ماہی گیروں کی ملکیتی کشتیوں کا پیچھا کرتے ہوئے فائرنگ کی تو یہ چار سمندری میل کی حدود میں موجود تھیں۔ اسرائیلی فائرنگ سے ایک کشتی کو نقصان پہنچا۔

گذشتہ روز بھی اس علاقے میں اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوا تھا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی بحریہ روزانہ کی بنیاد پر غزہ کے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والے فلسطینی ماہی گیروں کو جان بوجھ کر بغیر کسی پیشگی اشتعال فائرنگ کا نشانہ بناتی ہے جس سے فلسطینی ماہی گیروں کے لئے سمندر سے اپنا رزق تلاش کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے سمندر میں اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی مچھیروں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.