• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کا اجلاس ،یوم نکبہ پر اسرائیل مخالف مہم چلانے پر اتفاق

پیر 08-05-2017
in پاکستان
0
0Pala7096
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کا اہم اجلاس فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے سربراہ سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں سرپرست کمیٹی کے اراکین بشمول رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما پیرزادہ ازہر علی شاہ ہمدانی،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی،جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی ، انٹر فیتھ یوتھ فورم کے چیئر مین رائو ناصر علی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ورکنگ کمیٹی کے رکن مدثر اے خان سمیت سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے شرکت کی۔

اجلاس میں فلسطین کی موجودہ صورتحال اور مسلم امہ کے کردار پر تفصیلی بحث کی گئی جبکہ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فلسطینیوں کے 69ویں یوم نکبہ کے عنوان سے ملک بھر میں اسرائیل مخالف مہم چلائی جائے۔

واضح رہے کہ یوم نکبہ 15مئی سنہ1948ء سے تا حال فلسطین سمیت دنیا بھر میں اس لئے منایا جاتا ہے کیونکہ اس دن غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کا ناپاک وجود انبیاء کی سرزمین مقدس پر قائم کیا گیا تھا اور نتیجہ میں لاکھوں فلسطینیوں کا قتل عام اور جبری جلا وطنی کی گئی تھی تاہم فلسطینیوں نے اس دن کو نکبہ قرار دیا ہے یعنی تباہی و بربادی کا دن، یوم نکبہ پر فلسطین سمیت دنیا بھر میں غاصب اسرائیل کے ناجائز قیام کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جاتے ہیں تاہم اس عنوان سے پاکستان میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ناپاک وجود کے قیام کے خلاف یوم نکبہ منایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کا اجلاس ،یوم نکبہ پر اسرائیل مخالف مہم چلانے پر اتفاق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.