• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں عربی زبان کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کی صیہونی حکومت کی کوشش

پیر 08-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7095
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں عربی زبان کی سرکاری حیثیت ختم کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار گارڈین نے خبرد ی ہے کہ صیہونی کابینہ کے بعض وزرا نے سن انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں عربی زبان کا استعمال روکنے کے لئے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے۔

صیہونی حکومت کی کابینہ کی جانب سے عربی زبان پر ایک بار پھر یہ حملہ، ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں سرکاری طور پر عربی زبان ہی رائج ہے۔صیہونی کابینہ کی جانب سے اس اقدام کا مقصد مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کا اثرورسوخ کم اور ان علاقوں پر یہودیوں کے کنٹرول کو مظبوط بنانا ہے، حالانکہ ان علاقوں میں بیشتر تعداد میں فلسطینی ہی آباد ہیں۔اس سے قبل فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا تھا کہ غاصب صیہونی حکام ، مقبوضہ بیت المقدس میں عرب و اسلامی تشخص ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.