• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا جنین میں فلسطینی زمین پر دھاوا، الخلیل سے نوجوان گرفتار

پیر 08-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7091
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے جنین شہر کے جنوب میں واقع عرابہ قصبے میں ایک پرانے فوجی کیمپ کی زمین پر دھاوا بول کر اس کو ہموار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی متعدد گشتی گاڑیاں ایک بلڈوزر کے ہمراہ جنین میں اسرائیلی فوج کے ایک پرانے فوجی کیمپ دوتان کی زمین پر حملہ کردیا اور وہاں کی زمین پر موجود املاک کو گرانا شروع کردیا۔

شہریوں کے مطابق اسرائیلی فوج اس کیمپ کو 12 سال قبل خالی کرچکی ہے مگر ابھی تک اس زمین کو اس کے قانونی مالکان کو منتقل نہیں کیا گیا ہے اور فلسطینیوں کے اس علاقے میں جانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز الخلیل میں مسجد ابراہیمی کی حدود سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے محمود الرجبی کو بغیر کسی وجہ کے بتائے حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا جنین میں فلسطینی زمین پر دھاوا، الخلیل سے نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.