• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے منشور پر تنقید کے بعد نیتن یاہو نے اسے پھاڑ ڈالا

پیر 08-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7087
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک وڈیو کلپ میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے منشور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بعد ازاں وہ مذکورہ دستاویز کو اپنے ہاتھ سے پھاڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان اوویر جینڈل مین کی جانب سے جاری وڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کا نیا منشور "حقیقت کے برعکس ایک من گھڑت دستاویز” ہے۔

ادھر حماس نے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے اس کا منشور پھاڑے جانے کو "نسل پرستی پر مبنی برتاؤ” قرار دیا۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زہری کے مطابق نیتن یاہو کے ہاتھوں حماس کے دستاویز کو پھاڑا جانا ” کمزوروں کا فعل” ہے جس سے "حماس کے اثر اور اس کی طاقت” کا ثبوت ملتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے منشور پر تنقید کے بعد نیتن یاہو نے اسے پھاڑ ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.