• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارہ: فلسطینی اسیران کی حمایت میں اجتماعات کا سلسلہ جاری

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7074
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وکلاء، شعراء اور یونین رہنمائوں نے ایک بار پھر اسرائیلی جیلوں میں اپنے مطالبات کی مںظوری کے لئے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کی حمایت میں مختلف پروگرامات منعقد کرتے رہنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں منعقد کردہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وکلاء نے اسرائیلی حکام کی جانب سے اسیران کو زبردستی کھانا کھلانے کے اعلان پر عمل درآمد کرنے کی صورت میں عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

جنین کے یکجہتی کیمپ میں نو شرکاء نے اسیران سے ہمدردی کے طور پر بھوک ہڑتال کا آغاز کیا۔ ان کیمپوں میں بھوک ہڑتال میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان چار دن کے بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کر کے نئے افراد کو شمولیت موقع دیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.