• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسیران کو زبردستی کھلانا اعلان جنگ ہے: حماس کمیٹی

ہفتہ 06-05-2017
in حماس
0
0Pala7013
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں مقید حماس کے اسیران کی سپریم کمیٹی نے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کو زبردستی کھانا کھلانے کے اقدامات پر اسرائیل کو خبردار کیا ہے اور اس عمل کو فلسطینی اسیران کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جیل کے طبی عملے کی جانب سے اسیران کو زبردستی کھانا کھلا کر ان کی جان خطرے میں ڈالنے سے انکار کرنے پر غیر ملکی ڈاکٹروں کی خدمات لینے کے اسرائیلی فیصلے سے اندازہ ہوتا ہے فلسطینی اسیران کو سزا دینے کے لئے کس حد تک جاسکتا ہے۔

کمیٹی نے تمام اسیران سے مطالبہ کیا کہ وہ بھوک ہڑتال میں شامل اسیران کے حوالے سے کسی بھی پیش رفت کے لئے تیار رہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کو زبردستی کھلانا اعلان جنگ ہے: حماس کمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.