• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کا نیا منشور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا: یورپی رکن پارلیمان

جمعہ 05-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7062
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی پارلیمنٹ کے ایک رکن اور سینیر سیاست دان نے کہا ہےکہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف جاری ہونے والا نیا منشور غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم یا کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی فلسطین سے تعلقات عامہ کمیٹی کے چیئرمین ’نیوکلس سیلیکو ٹیزان‘ نے ایک بیان میں کہا کہ حماس کے نئے ترمیم شدہ منشور کے نتیجے میں غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ حماس کا اپنے موقف میں لچک پیدا کرنا ہمیں غزہ کا محاصرہ اٹھانے میں مدد فراہم کرے گا۔ نیوکلس کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر مسلط پابندیوں نے انسانی المیے کوجنم دیا ہے۔ ہمیں ہرصورت میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنا ہے۔

یورپی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا تھا کہ حماس کے نئے موقف کے بعد یورپی ممالک کی طرف سے اسرائیل پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ انہوں نے یورپی ممالک پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ غزہ کی پٹی پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے لیے موثر اقدامات کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا نیا منشور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا: یورپی رکن پارلیمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.