• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہریوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

جمعرات 04-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7051
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالتوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو قید، جرمانوں، گھروں پر نظر بندی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے العیسویہ قصبے سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو 1000 شیکل کی رقم جرمانہ کی سزا کے بعد رہا کیا جب کہ متعدد شہریوں کی مدت حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب محمد محمود نے بتایا کہ اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر گذشتہ العیسویہ قصبے کے 12 فسطینی شہریوں میں سے پانچ سے جرمانہ وصول کرنے کے بعد رہا کردیا جبکہ دیگر شہریوں کی مدت حراست میں توسیع کی گئی۔ رہائی پانے والے پانچوں فلسطینیوں کو فی کس ایک ایک ہزار شیکل جرمانہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ محمدعبدالرؤف محمود، اسماعیل محیسن، عبدالقادر داری، رشاد ناصر، فراس نضال محمود، شادی عطیہ اور آدم کاید محمود کی مدت حراست میں توسیع کی گئی چار شہریوں نسیم محیسن، ثائر محیسنم امیر درباس اور اکرم مصطفیٰ کو گھروں پر نظربندی کی شرط پر رہا کیا گیا۔

ادھر گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس کے العیسویہ قصبے سے 20 فلسطینیوں کو حراست میں لیا تھا۔ ان میں کئی کم عمر لڑکے بھی شامل تجھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہریوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.