• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونیسکو کی قرارداد پر اسرائیل چراغ پا

بدھ 03-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7034
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے یونیسکو کی اسرائیل مخالف قرارداد پر شدید غصے اور جھنجلاہٹ کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاہو نے یونیسکو کی قرارداد پر غصے اور جھنجھلاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے اپنے زعم میں اسے، سفارتی آداب کے منافی اور احمقانہ قرار دیا۔

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دعوی کیا کہ القدس پر بقول ان کے، صیہونیوں سے زیادہ کسی کا حق نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کے ثقافتی اور تعلیمی ادارے یونیسکو نے منگل کے روز ایک قرارداد کے ذریعے بیت المقدس شہر کے تاریخی تشخص کے احترام پر زور دیا ہے۔

غیر قانونی اور جعلی صیہونی حکومت کے یوم تاسیس کے موقع پر منظور کی جانے والی اس قرار داد میں مسلمانوں کے قبلہ اول کے لیے، یہودی ناموں کے بجائے، الاقصی اور حرم الشریف جیسے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔

یونیسکو نے گزشتہ سال بھی ایک قرارداد پاس کر کے بیت المقدس میں واقع مقدس مقامات کے، یہودیوں سے متعلق ہونے کے دعوے کو مسترد کر دیا تھا۔

مذکورہ قرارداد پر چراغ پا ہونے کے بعد اسرائیل نے یونیسکو کے ساتھ تعاون ختم کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.