• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کے جنازے میں صرف 20 افراد کی شرکت کی اجازت

بدھ 03-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7033
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ڈیڑھ ماہ قبل شہید کیے گئے ایک فلسطینی شہری کا جسد خاکی آج اس شرط پر اس کے ورثاء کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے کہ وہ شہید کی نماز جنازہ میں 20 سے زائد افراد کو شریک نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے 25 سالہ شہید ابراہیم مطر کا جسد خاکی آج بدھ کو مقامی وقت کے مطابق رات 11 سے ایک بجے کے درمیان اس کے ورثاء کے حوالے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب محمد محمود نے بتایا کہ صہیونی حکام کی طرف سے شہید کے اہل خانہ کو یہ پیغام پہنچایا گیا ہے کہ وہ شہید کی نماز جنازہ میں 20 سے زائد افراد کو شریک نہیں کریں گے۔ اگر جنازے کے شرکاء کی تعداد 20 سے تجاوز کرگئی تو انہیں 20 ہزار شیکل جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ ابراہیم مطر کو اسرائیلی فوج نے 13 مارچ 2017ء کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ مطر کو شہید کئے جانے کے بعد اس کا جسد خاکی بھی قبضے میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کے جنازے میں صرف 20 افراد کی شرکت کی اجازت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.