• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی افسر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

بدھ 03-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7027
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک فوجی اڈے پر فوجی افسر کی خود کو گولی مار کر خود کشی کرنے کی خبر کی اشاعت کی اجازت دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی افسر ڈوتان اسحاق نے جنونی ریجن میں قائم فوجی اڈے پر اپنی بندوق سے خود کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوجی افسرنے خود کشی حال ہی میں کی تھی تاہم فوج نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا ء پر اس خبر کو خفیہ رکھا تھا۔ گذشتہ روز اسے ’جبل ھیرٹزل‘ میں سپرد خاک کیا گیا۔

فوجی حکام کا کہنا ہے کہ وہ افسر کی خود کشی کے واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج میں خود کشی کے رحجان میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ خود کشی کے بیشتر واقعات فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے خوف اور نفسیاتی دباؤ کا نتیجہ بتائے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی افسر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.