• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا امریکا سے 13 جدید ترین توپوں کی خریداری کا فیصلہ

منگل 02-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7022
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل اور امریکا کے درمیان ملٹری تعلقات کے لیے قائم کردہ ایجنسی کے مطابق صہیونی ریاست نے امریکا سے 13 جدید ترین توپیں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان توپوں کو جنگی اور میزائل بردار کشتیوں پر نصب کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکا۔ سرائیل ملٹری ریلیشن ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا سے  86 ملی میٹر دھانے والی 13 جدید ترین توپیں مانگی ہیں۔ جدید ترین توپوں اور دیگر ٹیکنالوجی اور فوجی سازو سامان کے عوض اسرائیل امریکا کو 440 ملین ڈالر کی رقم ادا کرے گا۔

منصوبے کے تحت امریکا سے منگوائی جانے والی توپیں میزائل بردار بحری جنگی جہازوں’ساعر‘ اور دیگر پر نصب کی جائیں گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ترین توپوں کے حصول کا مقصد اسرائیلی نیوی کی مستقبل میں دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.