• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیررہ نما کی حالت تشویشناک

پیر 01-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7007
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنان نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 17 اپریل سے احتجاج کے طور پربھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر رہنما کریم یونس کی حالت تشویشناک ہوچکی ہے جس کیے بعد انہیں اسپتال منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے متعین کردہ مندوبین یامین زیدان اور تمیم یونس نےبتایا کہ بھوک ہڑتال کے باعث اسیر رہنما کریم یونس کی حالت غیرمعمولی حد تک خراب ہوچکی ہے۔ انہیں گذشتہ روز حیفا شہر میں قائم اسرائیل کی مرکزی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

دونوں فلسطینی وکلاء کا کہنا ہے کہ کریم یونس پر نقاہت طاری ہے اور وہ باربار بے ہوش ہونے لگے یہں۔ ان کا وزن 10 کلو کم ہوچکا ہے۔

اسیر یونسف کو ایک سے دوسری جیل میں ظالمانہ طریقے سے منتقل کئے جانے کے باعث بھی ان کی حالت مزید بگڑی ہے۔ فلسطینی مندوبین نے خبردار کیا ہے کہ کریم یونس کی زندگی کو نقصان پہنچتا ہے تو اس کی تمام ترذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوگی کیونکہ صہیونی انتظامیہ دانستہ طورپر ان کی خرابی صحت کے حوالے سے لاپرواہی اورغفلت کا مظاہرہ کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیررہ نما کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.