• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اسرائیل کی سودے بازی

پیر 01-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6995
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کے حوالے سے سودے بازی کی بنیاد پر ایک پیش کش سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع ایوگیڈرو لائبرمین نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس کی جانب سے سرنگوں کی تعمیر اور راکٹ داغنے کا سلسلہ ختم کر دیے جانے کی صورت میں غزہ کی گزرگاہوں کو کھول دیا جائے گا اور غزہ پٹی کی بیرونی ناکہ بندی بھی ختم کر دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لائبرمین نے باور کرایا کہ جب تک معاملات پرسکون ہیں اس وقت تک اسرائیل غزہ پٹی میں حماس کے ساتھ کسی بھی جنگ میں دل چسپی نہیں رکھتا ہے تاہم اگر جنگ مسلط ہوئی تو وہ کہیں زیادہ مشکل بلکہ شدید ترین ہوگی اور حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت کو ختم کر دیا جائے گا۔ لائبرمین کے مطابق اگر چوتھی مرتبہ جنگ چِھڑ گئی تو وہ 2014 کی آخری جنگ کی طرح طویل نہیں ہوگی جو 50 روز تک جاری رہی بلکہ آئندہ جنگ انتہائی درد ناک ہوگی۔

اسرائیلی وزیر کا یہ بیان جمعے کے روز حماس کی جانب سے غزہ پٹی میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کے بعد سامنے آیا ہے۔ یہ احتجاج فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری فیصلوں پر تھا۔

عربی روزنامے الحیات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ پٹی میں اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 70 فی صد کی کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کو توانائی کی مد میں ادائیگی بھی روک دی گئی ہے جس کے تحت اسرائیل غزہ پٹی کو 125 میگا واٹ بجلی فراہم کرتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اسرائیل کی سودے بازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.