• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا نیا سیاسی منشور یکم مئی کو جاری کرنے کا اعلان

جمعرات 27-04-2017
in حماس
0
0Pala6960
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یکم مئی 2017ء بہ روز سوموار کو نیا سیاسی منشور جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے یکم مئی کو نئی سیاسی دستاویز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  جماعت نے ’اصولی دستاویز اور عمومی پالیسی‘ کے عنوان سے ایک نیا منشور تیار کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کی مرکزی قیادت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جمع ہوگی جہاں صحافیوں، محققین اور سرکردہ شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔

اس تقریب کے دوران خالد مشعل جماعت کے نئے سیاسی منشور کا اعلان کریں گے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں حماس کے ترجمان نے کہا کہ تھا کہ جماعت موجودہ  حالات کے تناظر میں ایک نیا منشور تیار کررہی ہے۔ نئے منشور میں جماعت کے بنیادی اصولوں کو قائم رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا نیا سیاسی منشور یکم مئی کو جاری کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.