• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران فلسطینی قوم کا سرمایہ ہیں، فراموش نہیں کریں گے:فدویٰ

بدھ 26-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6944
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک فتح کی انقلابی کونسل کی رکن اور اسیر فلسطینی رہ نما مروان البرغوثی کی اہلیہ فدویٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہیں کسی صورت میں فراموش نہیں کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں فدویٰ البرغوثی نے کہا کہ فلسطینی اسیران طویل عرصے سے قوم کے لیے دُشمن کی جیلوں میں قید کی سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ اسیران قوم پر بوجھ  نہیں بلکہ قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کی حمایت اور مدد ونصرت پوری قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

فدویٰ البرغوثی نےشہریوں سے اپیل کی کہ وہ 13 مئی کو رام اللہ کے قریب  نیلسن مینڈیلا گراؤنڈ میں جمع ہو کر فلسطینی سایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔

انہوں نے کہا اگر فلسطین اسیران 13 مئی کو اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کریں تو یہ ان کی تحریک کی کامیابی کا واضح ثبوت ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ مروان البرغوثی کی طرف سے عالمی پارلیمانوں کے نام مکتوب میں صہیونی ریاست کے جرائم کو جرات مندانہ طریقے سے بے نقاب کیا گیا ہے۔ فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال عالمی ضمیر کے منہ پر طمانچہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران فلسطینی قوم کا سرمایہ ہیں، فراموش نہیں کریں گے:فدویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.