• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں اضافے پر غور

بدھ 26-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6943
0
SHARES
3
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی مالی امداد میں اضافے پرغور کررہی ہے۔ دوسری طرف واشنگٹن اردن اور مصرکو امداد کی فراہمی میں کمی کرنے پرغور کررہا ہے۔

’فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فارن پالیسی ‘ ویب سائیٹ کے مطابق امریکی حکومت میں فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں اضافے کی تجویز حال ہی میں سامنے آئی ہے اور اس پر امریکی قانون ساز ادارے غور کررہے ہیں۔

امریکی حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد 205 مین ڈالر سالانہ سے بڑھا کر 215 ملین ڈالر کیا جائے۔

تاہم امریکی حکومت نے اردن اور مصر کی سالانہ امداد میں کمی پرغور شروع کیا ہے۔ یہ کمیٹی امریکی محکمہ دفاع کی طرف سے جاری کردہ بجٹ تجاویز کے مطابق ہے۔

خیال رہے کہ امریکی میڈیا کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد میں اضافے کی خبر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب آئندہ ہفتے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ صدر عباس اور ٹرمپ کے درمیان یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کا فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں اضافے پر غور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.