• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا’ھداریم‘ جیل پردھاوا، اسیران کی النقب منتقلی

منگل 25-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6934
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کوصہیونی انتظامیہ کی طرف سے زدو کوب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے ‘ھداریم‘ جیل پردھاوا بولا اور کئی اسیران کو النقب جیل منتقل کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کی صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ھداریم کے 120 اسیران میں سے 100 اسیران بھوک ہڑتال میں شامل ہوچکے ہیں۔ 20 اسیران جو بھوک ہڑتال میں شامل نہیں ہوئے وہ بیمار ہیں۔

اسرائیلی انتظامیہ نے بھوک ہڑتالی اسیران کی بڑی تعداد ھداریم جیل سے النقب جیل منتقل کردیا۔

خیال رہے کہ 17 اپریل سے اسرائیلی زندانوں میں 1500 فلسطینی اسیران نے آزادی اور حرکت کی جنگ‘ کے عنوان سے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ آج بھوک ہڑتال کا آٹھواں روز جاری ہے اور بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی تعداد سولہ سو ہوچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا’ھداریم‘ جیل پردھاوا، اسیران کی النقب منتقلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.