• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب پارلیمنٹ کی بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی

منگل 25-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6928
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمان نے اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے لیے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر مشعل السلمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اپنے حقوق کی حمایت میں بھوک ہڑتال کرنےوالے اسیران کی ہڑتال مبنی برحق ہے اور ان پر طاقت کا استعمال اور ہڑتال روکنے کے لیے مکروہ ہتھکںڈے انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہیں۔

عرب پارلیمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عرب دنیا فلسطینی اسیران کے بنیادی حقوق اور مطالبات کی حامی ہے۔

گذشتہ روز قاہرہ میں عرب پارلیمان کے اجلاس کے دوران ارکان نے ایک منٹ کے لیے ایوان میں کھڑے ہو کر بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

مشعل سلمی نے اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر ہراساں کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ عرب پارلیمان فلسطینیوں کے حقوق اور مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حامی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب پارلیمنٹ کی بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.