• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی بچے کے آخری دیدار کے لیے پورا فلسطین امڈ آیا

اتوار 23-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6905
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ فلسطینی نوجوان زاھر فتحی غزال کی نماز جنازہ کے موقع پر پورا شہر امڈ آیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فتحی غزال کا جسد خاکی دو روز قبل اس کے ورثاء کےحوالے کیا گیا تھا۔ ورثاء نے شہید کا جسد خاکی طبی معائنے کے لیے نابلس میں رفیدیا اسپتال منتقل کیا جہاں گذشتہ روز شہر میں اس کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

شہید احمد زاھر فتحی غزال کے چچا واصف غزال نے بتایا کہ اس کے بھتیجے کا جسد خاکی تین ہفتوں کے بعد کل شام ان کے حوالے کیا گیا۔ گذشتہ روز اس کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ شہداء کے جنازے میں شریک فلسطینی شہریوں نے صہیونی ریاست کی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

خیال رہے کہ 17 سالہ فتحی غزال کو اسرائیلی فوج نے تین ہفتے قبل گولیاں مار کرشہید کردیا تھا۔ جس کے بعد اس کا جسد خاکی بھی قبضے میں لے رکھا تھا۔

شہید کی نماز جنازے کے دوران جذباتی اور رقت آمیزمناظر دیکھنے کو ملے۔ مشتعل اور غم سے نڈھال فلسطینی شہریوں نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھام کر شہید کی میت کوکندھا دیا۔ جنازے کے شرکاء نے صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف  اور فلسطینی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی بچے کے آخری دیدار کے لیے پورا فلسطین امڈ آیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.