• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کی یونان میں باز گشت

اتوار 23-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6904
0
SHARES
0
VIEWS

ایتھن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف جاری اجتماعی بھوک ہڑتال اوراس پریکجہتی سرگرمیوں کا سلسلہ فلسطین سے باہر دوسرے ملکوں تک پہینچ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز یونان کے صدرمقام ایتھن میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پرانسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنان نے مطالبہ کیا کہ فلسطینی قیدیوں کے مطالبات تسلیم کیے جائیں اور ان کی بھوک ہڑتال جلد از جلد پرامن طریقے سے ختم کرنے کی کوششیں کی جائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.