• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پولیس نے اسرائیلی خاتون اول کے خلاف فرد جرم لگانے کی سفارش کر دی

ہفتہ 22-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6897
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ سے سرکاری فنڈز میں مالی بے ضابطگیوں   کے الزام پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس امر کا انکشاف اسرائیلی چینل 10 نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے چینل 10 نے بتایا کہ پولیس نے سفارش کی ہے کہ اسرائیلی خاتون اول پر سرکاری فنڈ  میں فراڈ اور اس کے استعمال میں  بے احتیاطی برتی ہے۔ انہوں نے سرکاری فنڈ سے کھانوں اور باورچیوں کے بلز سمیت دوسرے ذاتی اللوں تلوں کے لئے استعمال کیا ۔

نیتن یاہو فیملی نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوے کہا کہ جھوٹے الزامات کی بنا فرد جرم لگانا دراصل اسرائیلی خاتون اول کا وقار گھٹانے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپولیس نے اسرائیلی خاتون اول کے خلاف فرد جرم لگانے کی سفارش کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.