• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے بندوق کی نوک پر فلسطینی سےایک لاکھ ڈالرلوٹ لیے

ہفتہ 22-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6889
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی طرف سے آئے روز فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن مہم کے دوران نہ صرف فلسطینیوں کو بے رحمی کے ساتھ حراست میں لیا جاتا ہے بلکہ گھروں پر چھاپے مار کر وسیع پیمانے پر لوٹ مار مچائی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لوٹ مار کی تازہ مثال گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں دیکھی گئی جہاں صہیونی فوج نے ایک فلسطینی شہری کے گھر سے ایک لاکھ ڈالر کے برابر رقم لوٹ لی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں کی بھاری نفری نے مغربی جنین میں السیلہ الحارثیہ کے مقام پر فلسطینی شہری خالد سلیم رشید زیدو کے گھر کا محاصرہ کیا۔ گھر میں داخل ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی کی آڑ میں تورڑپھوڑ کی گئی۔ اس کی الماری توڑ کراندر رکھے طلائی زیورا اور بھاری رقم لوٹ لی۔ ان طلائی زیورات اور رقم کی مالیت ایک لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے۔

زیدو نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے رات کے آخری پہر تین بجے اس کے گھر میں لوٹ مار شروع کی۔ گھر میں موجود 60 ہزار اردنی دینار لوٹ لیے۔ یہ خطیر رقم اسے حال ہی میں ایک تنازع کی صلح کے عوض ملی تھی۔ اس کے علاوہ طلائی زیورات جن کی مالیت 6000 اردنی دینار بتائی جاتی بھی قبضے میں لے لی۔

صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں لٹنے والے فلسطینی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے نہ صرف اس کی رقم واپس نہیں کی بلکہ وہ اسے گاڑی ضبط کرنے کی بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے بندوق کی نوک پر فلسطینی سے اس کا مکان مسمار کرادیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.