• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں انسانی زنجیر

جمعہ 21-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6872
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی بچوں نے انسانی زنجیر بنا کر اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پانچ سو سے زا‏ئد فلسطینی بچوں اور دیگر شہریوں نے فلسطینی قیدیوں کے قومی دن کے موقع پر مغربی کنارے کے شہر نابلس میں انسانی زنجیر بنائی اور بلدیہ کی عمارت کے سامنے سے شہدا اسکوائر کی جانب مارچ کیا۔انسانی زنجیر بنانے والے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اور قیدیوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ اسرائیل کے نسل پرستانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت میں نعرے لگار ہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ تمام فلسطینی شہروں میں پھیل گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بند تقریبا ڈیڑھ ہزار فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکام کے نسل پرستانہ رویئے اور ایذا رسانی کے خلاف سترہ اپریل سے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فلسطین کا بچہ بچہ اسیر بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہے۔ نابلس کے پانچ سو بچوں نے اجتماعی انسانی زنجیر بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ قوم کا ہر فرد بھوک ہڑتال کرنے والے اپنے قیدی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.