• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 1967ء کے بعد پہلی بار القدس میں فلسطینی بنک کی برانچ قائم

بدھ 19-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6847
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین نیشنل بنک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بنک نے مقبوضہ بیت المقدس میں البرید کے مقام پر بنک کی پہلی برانچ قائم کی ہے۔ سنہ 1967ء کی جنگ کے بعد بیت المقدس میں کسی فلسطینی بنک کی یہ پہلی برانچ قرار دی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین نیشنل بنک کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر طلال ناصر الدین نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ بیت المقدس میں نیشنل بنک کی شاخ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیت المقدس میں فلسطینی بنک کی شاخ کا قیام ایک تاریخ ساز قدم ہے۔ انہوںے بتایا وہ گذشتہ دو سال سے بیت المقدس میں نیشنل بنک کی برانچ قائم کرنے کی کوشش کررہے تھے مگر وہ بعض بے معنی رکاوٹوں کی وجہ سے بنک کی برانچ کا افتتاح موخر ہوتا رہا ہے۔

طلال ناصر الدین کا کہنا تھا تھا کہ بیت المقدس میں نیشنل بنک کی برانچ کے قیام سے مقامی فلسطینی شہریوں کو رقوم کے حصول میں سہولت ملے گی۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطین نیشنل بنک کے سربراہ نے کہا کہ وہ بیت المقدس کی برانچ سے مقامی فلسطینی شہریوں کو اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے ایک سال میں 10 ملین ڈلر کی قرض بھی ادا کرسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنہ 1967ء کے بعد پہلی بار القدس میں فلسطینی بنک کی برانچ قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.