• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا الخلیل میں دو فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

منگل 18-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6833
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن پر صہیونی فوجیوں اور آباد کاروں پر چاقو سے فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی سماجی کارکن رائد ابو ارمیلہ نے بتایا کہ صہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب دو راہ گیر نوجوانوں کو روکا، ان کے سامان کی تلاشی لی جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دونوں فلسطینی نوجوانوں کے قبضے سے چاقو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار کیےگئے نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ اکتوبر 2015ء کے بعد شروع ہونے والی فلسطینی تحریک انتفاضہ القدس میں اب تک اسرائیلی فوج سیکڑوں فلسطینیوں کو فدائی حملہ آور ہونے کے شبے میں حراست میں لیے چکی ہے۔ چاقو رکھنے اور مبینہ فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کی آڑ میں فلسطینی نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا الخلیل میں دو فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.