• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی’یوم اسیران‘ پرطویل ترین ، ریکارڈ ساز نشریات کا اعلان

اتوار 16-04-2017
in فلسطین
0
0Pala7698
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں کل 17 اپریل کو ملک بھر میں ’یوم اسیران‘ کی مناسبت سے ذرائع ابلاغ نے بھرپور طریقے سے یوم اسیران کو کوریج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ’اسیران میڈیا سینٹر‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سینٹر کے منتظمین رواں سال اسیران کے ساتھ یکجہتی اور ان کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے طویل ترین دورانیے کی ریڈیو نشریات پیش کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اسیران میڈیا سینٹر‘ کے ڈائریکٹر عبدالرحمان شدید نے بتایا کہ غزہ کی پٹی سے FM92.9 پر کل سترہ اپریل کو خصوصی نشریات جاری رہیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ اس سال ’یوم اسیران‘ کو ’اسیری کے ایک ملین سال‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ اس بار ریڈیو کے ذریعے طویل ترین نشریات پیش کرکے صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کو خراج تحسین پیش اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔ ریڈیو نشریات کے ذریعے اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کو درپیش مشکلات، ان کے مسائل اور صہیونی انتظامیہ کی طرف سے قیدیوں کے حقوق کی پامالی کو اجاگر کیاجائے گا۔

عبدالرحمان شدید کا کہنا تھا کہ وہ 18 اپریل 2017ء بہ روز منگل صبح 10 بجے سے غزہ سے محمد ھنیہ اور فاطمہ القاضی نشریات کا آغازکریں گی۔ یہ نشریات مسلسل 65 گھنٹے بغیر کسی وقفے کے جاری رہیں گی۔ توقع ہے کہ یہ نشریات گینز بک کے لیے ایک نیا ریکارڈ ثابت ہوگا۔ دیگر علاقائی اور عرب ممالک کے ریڈیو چینل بھی فلسطینی اسیران کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے خصوصی نشریات پیش کریں گے۔

انہوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظٰیموں پر زور دیا کہ وہ فلسطینی اسیران کے دفاع اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے میں فلسطینیوں کا ساتھ دیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.