• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران سے یکجہتی، نابلس کے شہداء گراؤنڈ میں خصوصی نماز جمعہ

ہفتہ 15-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6784
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل جمعہ کے روز غرب اردن میں خصوصی نماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے نماز جمعہ کا اہتمام فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے کیا گیا۔ نماز جمعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے وسط میں شہداء گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔

اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی نماز جمعہ کی امامت ممتاز عالم دین الشیخ احمد شوباش نے کی۔ انہوں نے فلسطینی عوام پر زور دیا کہ وہ دشمن کی قید میں موجود اپنی بہنوں اور بھائیوں کی رہائی کے لیے ہرممکن کوششیں جاری رکھیں۔

نماز جمعہ کے بعد اسیران کی جلد رہائی اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اس موقع پر اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے قائم قومی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عماد الدین اشتیوی نے کہا کہ اسرائیلی زندانوں میں قید تمام فلسطینی 17 اپریل کو ’یوم اسیران‘ کے موقع پر اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسیران جیلوں کے اندر اور باقی پوری فلسطینی قوم جیلوں سے باہر صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی پوری قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ فلسطینی قوم کے تمام نمائندہ طبقات کو مل کر اسرائیلی زندانوں میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران سے یکجہتی، نابلس کے شہداء گراؤنڈ میں خصوصی نماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.