• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القسام بریگیڈ کے کمانڈر مازن فقہا کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات مکمل

منگل 11-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6654
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے جماعت کے عسکری شعبے القسام بریگیڈ کے سینیر رہنما مازن سلیمان الفقہا کے مجرمانہ قتل کے لیے قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ جس کے بعد تحقیقاتی رپورٹ غزہ میں حماس کے صدر یحییٰ السنوار کو پیش کردی  جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’فلسطین آلان‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مازن فقہا کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔

’فلسطین آلان‘ ویب سائیٹ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مازن فقہا کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد اسے جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ نامعلوم افراد نے 24 مارچ 2017ء کو القسام بریگیڈ کے کمانڈر مازن فقہا کو غزہ کی پٹی کے جنوبی قصبے تل الھویٰ کے مقام پر گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے مازن فقہا کو تنظیم کا اہم کمانڈر قرار دیتے ہوئے اس کی شہادت کی ذمہ داری اسرائیل پرعائد کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقسام بریگیڈ کے کمانڈر مازن فقہا کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات مکمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.