• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی نےغزہ میں سماجی بہبود کے فنڈ بند کردیئے

منگل 11-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6740
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے رام اللہ اتھارٹی نے نہ صرف غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد کمی کی ہے بلکہ غزہ کی پٹی کے سماجی بہبود کے فنڈز بھی روک دیے ہیں جس کے نتیجے میں 630 فلسطینی خاندان براہ راست متاثر ہوں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے غزہ کی پٹی کے شہریوں پر ایک نیا معاشی وار کیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں بہبود آبادی فنڈز روک دیے ہیں جس کے نتیجے میں چھ  سو تیس فلسطینی خاندان متاثر ہوں گے۔

فلسطینی اخبارات کے مطابق رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے غزہ میں سماجی بہبود کے فنڈ خفیہ طریقے سے روکے ہیں اور فیصلے کے بارے میں غزہ میں وزارت برائے سماجی بہبود کو کسی قسم کی اطلاع نہیں دی گئی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت خزانہ نےغزہ کے جن چھ سو شہریوں کے فنڈز روکے ہیں ان کے بارے میں باقاعدہ جانچ پڑتال کی گئی تھی۔ بعد ازاں انہیں ملنے والے معاوضوں کا حتمی فیصلہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

اخباری رپورٹ کے مطابق رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی میں سماجی بہبود کے فنڈ گذشتہ سال دسمبر میں فراہم کیے گئے تھے جس کے بعد کئی ماہ گذرنے کے باوجود فلسطینیوں کو امدادی چیک نہیں مل سکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.