• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے تیار

پیر 10-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6732
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جہاد اسلامی فلسطین اسرائیلی جارحیت کے جواب میں سیکڑوں میزائل فائر کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ کے ایک کمانڈر خالد منصور نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم نے سن دوہزار چودہ کی اسرائیلی جارحیت کے بعد تھوڑی ہی مدت میں اپنی طاقت اور ڈھانچے کو بحال کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جہاد اسلامی فلسطین اسرائیلی جارحیت کے جواب میں سیکڑوں میزائل چلانے کی توانا‏ئی رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین کی مزاحمتی قوتیں اسٹریٹیجک پالیسی کے تحت کام کرتی ہیں جس میں فلسطینی عوام کے مفادات کو فوقیت حاصل ہے۔

القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مزید کہا کہ فلسطینی مجاہدین اسرائیلی پروپیگنڈے اور نفسیاتی جنگ سے مرعوب ہونے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے اتنی طاقت حاصل کرلی ہے کہ اسرائیل کو اندر سے کھوکھلا کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔

القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے اسرائیل کو غزہ کے خلاف تازہ مہم جوئی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو اپنے مقاصد میں کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.