• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کی تاکید

پیر 10-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6731
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نیتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز اپنی کابینہ کے اجلاس میں شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، شام میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے مسلح افراد کا علاج و معالجہ جاری رکھے گا۔

اسرائیلی فوج کے دو سو دسویں ڈویژن کے طبی افسر تومر کولر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل میں گذشتہ چار برسوں سے شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے طبی مراکز میں دو ہزار چودہ سے اب تک دو ہزار آٹھ سو مسلح افراد کا علاج و معالجہ ہو چکا ہے۔

شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے سے صیہونی حکومت کا مقصد مزاحمت کا خاتمہ کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کی تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.