• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان:پناہ گزین کیمپ میں مسلح تصادم،ایک فلسطینی جاں بحق،7 زخمی

ہفتہ 08-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6708
0
SHARES
3
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے جنوبی شہر صیدا میں قائم عین الحلوہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں خونی کشیدگی نے ایک اور فلسطینی پناہ گزین کی جان لے لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز وادی حلوہ پناہ گزین کیمپ میں ’جوائنٹ فورسز‘ اور ایک پرتشدد گروپ کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق مسلح گروپوں نے ایک دوسرے پر مشین گنوں، راکٹوں اور دستی بموں سے حملے کیے۔

آخری اطلاعات تک کشیدگی جاری تھی۔ اس دوران  موسیٰ الخریطنی نامی شہری جاں بحق اور سات شہری زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں میں چار جوائنٹ فورسز کے کارکن بتائے جاتے ہیں جنہیں علاج کے لیے بیروت کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو گروپوں کےدرمیان مسلح تصادم راس الاحمر کالونی میں ایک مکان اور سبزی منڈی میں ایک دکان کو نذرآتش کیے جانے کے واقعے کے بعد ہوا۔

خیال رہے کہ عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں 80 ہزار فلسطینی پناہ گزین آباد ہیں۔ اس کیمپ کا شمار لبنان میں سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین مراکز میں ہوتا ہے۔ لبنان میں مجموعی طور پر 12 فلسطینی پناہ گزین کیمپ موجود ہیں جن میں سنہ 1948ء کی جنگ میں فلسطین سے نکالے گئے شہریوں کو رکھا گیا ہے۔ ان کی تعداد چار لاکھ 60 ہزار بتائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.