• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا اورفرانس سے یہودیوں کی اسرائیل آمد میں غیرمعمولی کمی

ہفتہ 08-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6704
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور فرانس سے یہودیوں کی فلسطین کی طرف منتقلی کے رحجان میں غیرمعمولی کمی آئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان کے موقر اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ چند ماہ کے دوران فرانس اور امریکا سے بہت کم تعداد میں یہودی اسرائیل آئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ تین ماہ کے دوران ان دونوں ملکوں سے مجموعی طور پر 309 یہودی فلسطین میں آباد کیے گئے جوکہ سال 2016ء کے اسی عرصے کے دوران اسرائیل آنے والے یہودیوں کی تعداد 413 درج کی گئی تھی۔

اسرائیلی وزارت  برائے ایمی گریشن کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور فرانس سے اسرائیل آنے آنے والے یہودیوں کی تعداد میں 2017ء کے ابتدائی ماہ میں 29 فی صد کمی آئی ہے۔ گذشتہ چند ماہ کے دوران امریکا اور فرانس سے مجموعی طور پر559 یہودی آباد ہوئے ہیں۔

گذشتہ برس اس عرصے میں 782 یہودی فرانس اور امریکا سے اسرائیل میں آباد ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا اورفرانس سے یہودیوں کی اسرائیل آمد میں غیرمعمولی کمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.