• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گاڑی تلے روندنے کی کارروائی نے روح مزاحمت زندہ کردی

جمعہ 07-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6694
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں 21 سالہ مجاھد مالک احمد موسیٰ حامد نے فدائی حملے میں ایک صہیونی فوجی کو ہلاک اور دو کو شدید زخمی کردیا۔ جوابی کارروائی میں حامد  نے بھی جام شہادت نوش کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فدائی فلسطینی کا تعلق رام اللہ کے نواحی علاقے سلواد سے ہے۔ حامد کے فدائی حملے نے تحریک انتفاضہ اور صہیونی فوج پر گاڑیوں کے ذریعے حملے کی روح ایک بار پھر زندہ کردی ہے۔ سال 2017ء کے بعد سے اب تک فدائی حملوں میں سات صہیونی فوجی جہنم واصل ہوچکے ہیں۔

سال 2017ء کے دوران فلسطینی مجاھدین کی طرف سے صہیونی فوج پر کئی فدائی حملے کیے جن میں 4 صہیونی بیت المقدس میں  فادی قنبر کےٹرک کی ٹکر سے ہلاک ہوئے۔

ایک اسرائیلی پولیس اہلکار ام الحیران قصبے میں یعقوب ابو القیعان کی گاڑی تلے کچل کر ہلاک ہوا جب کہ ایک اسرائیلی فوجی سنہ 2014ء کی غزہ جنگ میں شدید زخمی ہوا تھا جو حال ہی میں ہلاک ہوگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.