• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قطرکے سرجیکل ماہرین کا دورہ غزہ،مریضوں کے آپریشن

جمعرات 06-04-2017
in غزہ
0
0Pala6681
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ریاست قطر سے تعلق رکھنے والے ماہرین صحت اور کانوں کے امراض کے ماہرین پر مشتمل ایک وفد فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پہنچا ہے جہاں یہ وفد بہرے پن کے شکارمریضوں کے معائنے کے ساتھ ساتھ کانوں کے آپریشن بھی کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطری ڈاکٹروں کا وفد غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین  پروفیسر خالد الحردان کی قیادت غزہ پہنچا۔ یہ وفد ایک ہفتے تک غزہ کی پٹی میں قیام کرے گا۔ اس دوران قطری ڈاکٹر کانوں کے امراض کے شکار مریضوں کا معائنہ ، ان کا علاج معالجہ اور سرجری کریں گے۔

غزہ کا دورہ کرنے والے ڈاکٹروں میں ڈاکٹر خالدعبدالھادی، ڈاکٹر عبدالسلام القحطانی اور دیگر شامل ہیں۔ یہ ڈاکٹر غزہ کی پٹی میں سماعت کے مسائل سے دوچار 22 بچوں اور کئی دوسرے مریضوں کا آپریشن کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.