• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پانچ رہائشی مکانات منہدم کردیئے

بدھ 05-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6678
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے پانچ رہائشی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجی نے صبح مشرقی بیت المقدس کے علاقے زعیم ٹاؤن میں داخل ہوئے اور فلسطینیوں کے پانچ مکانات کو سامان سمیت منہدم کردیا۔

اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کی غرض سے انہدامی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

اسرائیلی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے بھی ایک نسل پرستانہ اقدام کے تحت صیہونی بستیوں کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کے مکانات مہندم کرنے کا بل ابتدائی طور پر منظورکرلیا ہے ۔

اس بل کو بدھ کے روز اسرائیلی پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا اور آئندہ چھے ماہ بعد اس بل پر عملدرآمد شروع ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پانچ رہائشی مکانات منہدم کردیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.