• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمتی منصوبہ ساز کوحراست میں لینے کا اسرائیلی دعویٰٗ

بدھ 05-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6676
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسزنے مزاحمتی سرگرمیوں کے فلسطینی منصوبہ ساز کو حراست میں لیا ہے جس نے دوران تفتیش کئی اہم مزاحمتی کارروائیوں کا منصوبہ تیار کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوج نے دو ماہ قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ سے 23 سالہ فلسطینی کو حراست میں لیا تھا۔ اس کی شناخت نزار کزمار کے نام سے کی گئی ہے جس کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ بتایا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اداروں نے تفتیش مکمل ہونے تک کزمار کی گرفتاری کی خبر کو صیغہ راز میں رکھا تھا۔ اب ملٹری پراسیکیوٹر نے اس کی گرفتاری کی تصدیق کی خبر پریس کو جاری کردی ہے۔

اسرائیلی فوج نے مطابق کزمار کو عسکری تربیت بیرون ملک سے دی گئی۔ اس نے غرب اردن میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کے لیے فلسطینی نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا۔

کزمار کو غرب اردن واپسی پرحراست میں لیا گیا۔ اس کے قبضے سے اسرائیلی تنصیبات کے بارےمیں اہم معلومات اور فوج کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات بھی ملی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.