• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے دفتر میں مشکوک پیکٹ کھولنے سے تین اہلکار متاثر

بدھ 05-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6673
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) منگل کو اسرائیلیو وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر میں دفتری حکام نے ایک مشکوک پیکٹ کھولا جس کے نتیجے میں پیکٹ میں موجود مواد کے نتیجے میں تین اہلکار دم گھٹنے سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ تینوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روزاسرائیلی وزیراعظم کے دفتر میں ڈاک کے ذریعے ایک پیکٹ بھیجا گیا جسے کھولنے پر سانس بند کردینے والی بدبو پیدا ہوئی۔ اس بدبو کے نتیجے میں تین اہلکار دم گھٹنے سے متاثر ہوئے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 10 کے مطابق تینوں اہلکاروں کو لگا تار چھینکیں آنے لگیں اور ان کا دم گھٹنے لگا جس کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جب یہ واقعہ پیش آیا نیتن یاھو اس وقت دفتر میں موجود تھے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم فی الحال اس کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.