• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کے خلاف فلسطینی اسیر کی درخواست مسترد

بدھ 05-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6670
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کی جانب سے اپنی انتظامی حراست میں پانچ ماہ کی توسیع روکنے کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے لیگل یونٹ کے مندوب جواد بولس نے بتایا کہ گذشتہ روزعوفر نامی عدالت نے اسیر محمد احمد النجار کی ملٹری کورٹ کے فیصلےکے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔

درخواست میں اسیر نے 16اپریل کے بعد اپنی انتظامی حراست میں توسیع  نہ کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

جواد بولس نے بتایا کہ عدالت میں اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کی طرف سے بتایا گیا کہ احمد النجار کی مدت حراست میں آخری بار پانچ ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ اس کے بعد انہیں رہا کیا جائے گا۔ عدالت نے ملٹری پراسیکیوٹر کے موقف پر فیصلہ سناتے ہوئے احمد النجار کی درخواست مسترد کردی۔

خیال رہے کہ محمد احمد النجار کو اسرائیلی فوج نے 27 نومبر 2016ء کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔اسیر النجار ماضی میں بھی 6 سال اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست کے خلاف فلسطینی اسیر کی درخواست مسترد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.